کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کرنا طلباء کیلئے باعث فخر ہے، گورنر شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی میں کیڈٹ کالج کوہاٹ سمیت تمام کیڈٹ کالجز کی خدمات و کردار قابل ستائش ہے۔ آج کیڈٹ کالج کوہاٹ میں زیرتعلیم طلباء کے چہروں پر انتہائی اعتماد واطمینان … Continue reading کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کرنا طلباء کیلئے باعث فخر ہے، گورنر شاہ فرمان